ٹکنالوجی کا استعمال ہمیشہ بہتری اور بھلائی کیلئے کرنا چاہیے ۔
اللہ نے اگر کوئی نعمت عطا فرمائی ہے تو اس کا حساب بھی لے گا اور جو کام اجتماعی طور پر کیا جائے اس میں حساب اور سخت ہوجاتا ہے ۔
آپ کی طبیعت میں بھلائی کا رحجان بہت بڑی نعمت ہے ۔۔۔ اللہ کا شکر ادا کریں جس نے آپ کو دورہ فتن میں اپنی پناہ میں رکھا ہے۔ اللہ کی مخلوق کے لئے بھلائی کا سوچنے والا بھی اللہ کو محبوب ہوتا ہے اور اگر آپ کی طبیعت میں نیکی اور بدی کا موازنہ کرنے کی خداداد صلاحیت موجود ہے تو یہ آپ کی آخرت کی خبر آپ کو دنیا میں ہی دی جارہی ہے۔۔۔
مخلوق آپ سے خوش ہو تو اللہ کی خوشی بھی اسی میں پوشیدہ ہے ۔۔۔
تھوڑی سی کوشش اور محنت سے آپ اپنے ارد گرد والوں کے لئے آسانیاں پیدا کر سکتے ہیں تو اس میں کیا حرج؟
۔۔۔ بس راستے سے پتھر ہٹاتے رہنے کی عادت اپنا لیں ۔
سعدیہ کیانی

No comments:
Post a Comment